• news

انگلش کائونٹی ‘ایک اوور میں 38 رنز بن گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سپنر شعیب بشیر کو ایک اوورز میں 38 رنز پڑگئے۔ سرے اور سیسٹر شائر کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ڈین لارنس نے شعیب بشیر کے ایک اوور میں پانچ چھکے لگائے۔سپنر نے ایک نوبال کی جس کے باعث 2 اضافی رنز بن گئے۔ بعدازاں ایک وائیڈ بال کی جو وکٹ کیپر سے مس ہوکر باؤنڈری لائن پر چلی گئی اور اضافی 5 رنز بن گئے۔

ای پیپر-دی نیشن