• news

شندور پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)چترال کے علاقہ شندور میں 28جون سے شروع ہونے والا پولو فیسٹول خراب موسم کے باعث ملتوی کردیا گیا۔دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گرائونڈ پرہونیوالا پولو فیسٹول 28سے 30جون تک شیڈول تھا اور اس کیلئے تمام تیاریاں مکمل تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن