• news

پہلی بار مرگی کے مریض کی کھوپڑی  میں الیکٹرانک ڈیوائس لگا دی گئی

لندن (نیٹ نیوز) دنیا میں پہلی بار مرگی کے کسی مریض کی کھوپڑی میں الیکٹرانک ڈیوائس لگا دی گئی‘ جس کے بعد متاثرہ مریض کی صحت پہلے سے بہتر ہو گئی۔ برطانوی ماہرین نے اکتوبر 2023 ء میں 12 سالہ بچے کی کھوپڑی میں ساڑھے تین سینٹی میٹر کی الیکٹرانک ڈیوائس نصب کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن