• news

عمر ایوب، بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو نااہل قرار دینے  کی درخواست ہائیکورٹ نے الیکشن کمشن کو بھیج دی 

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا، گوہر علی خان، عمر ایوب کو نااہل قرار دینے کی درخواستیں الیکشن کمشن کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن