• news

 ہائیکورٹ ‘ پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ  کے دوران درج مقدمات کی تفصیلات طلب 

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں، عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلیے نوٹس جاری کردیا، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے سیاسی عمل کو روکنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کیا، عدالت دفعہ 144 کا نفاذ کالعدم قرار دے۔

ای پیپر-دی نیشن