• news

وادی کاغان میں جون   میں  غیر متوقع برفباری،سیاحوں کارش

 مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ کی وادی کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری کے باعث سیاحوں کا رش بڑھ گیا ہے، جو سرد موسم اور برفیلے نظاروں کا خوب لطف اٹھانے لگے ۔ عیدالاضحی کی شام سے 53 ہزار 220 گاڑیوں اور16 ہزار 540 موٹر سائیکلوں پر 3 لاکھ سیاح کاغان پہنچے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن