برازیل نے حماس رہنما کو بیوی اور بچے سمیت ڈی پورٹ کر دیا
برازیلیا(آئی این پی)برازیل نے حماس رہنما کو ان کے اہل خانہ سمیت 'ڈی پورٹ 'کر دیا ہے۔ برازیلین حکومت نے یہ اقدام امریکی دفتر خارجہ کے کہنے پر کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسلم ایم اے ابو عمار کو برازیلی پولیس نے ملک میں داخلے کے وقت نظر بند کر دیا تھا ۔