• news

صوبائی وزیرکھیل نے سمر سپورٹس  کیمپس 2024کا افتتاح کردیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے سمر سپورٹس کیمپس کا  افتتاح کردیا ہے، 1200سے زیادہ بچے شریک ہیں، 16سے زیادہ گیمز میں بچوں کو تربیت دی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن