• news

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت برقرار، سونا 900 روپے تولہ سستا

کراچی (کامرس رپورٹر) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 10 پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قدر 278.50 روپے سے کم ہو کر 278.40 روپے رہ گیا۔ تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 280.27روپے پر برقرار رہی۔ علاوہ ازیںملک میں ایک تولہ سونا900روپے سستا ہو کر 2لاکھ40ہزار 600روپے کا ہو گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن