فرمودہ اقبال
میں تجویزکرتاہوں کہ علماء کی ایک مجلس تشکیل دی جائے جس میں مسلم قانون دانوں کوبھی شامل کیاجائے جنہوںنے جدیداصول قانون کی تعلیم پائی ہو۔اس کامقصدیہ ہے کہ اسلامی قانون کی حفاظت اورتوسیع اوراگرضرورت ہوتوجدید حالات کی روشنی میں اس کی تعمیر نوکی جائے۔
(علامہ اقبال ’’کے صدارتی خطاب سے اقتباس)