• news

یورپی یونین کے سفیرکی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات  

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین کے سفیر نے جی ایس پی پلس اور مستقبل کے تعاون پر تبادلہ خیال کے لیے وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی۔ ملا قات میں جی ایس پی پلس کے تحت تجارت کے فروغ کیلئے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن