سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (خبرنگار ) سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی جاری ہڑتال کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری مظہر عباس نے ایڈووکیٹ صفدر شاہین کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی۔