• news

حق سچ کی فتح، پی ٹی آئی کی ناکامی ہوئی: عطاء تارڑ  

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے عدالتی فیصلے پر ردعمل میں کیا ہے کہ آج حق سچ کی فتح اور پی ٹی آئی کی ناکامی ہوئی ہے۔ تحریک انصاف ہمیشہ جشن منانے کی جلدی میں ہوتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن