• news

پٹرول مہنگا ہونے کا امکان، آئل  کمپنیوں نے پمپس کو سپلائی روک دی

 لاہور(نوائے وقت رپورٹ) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جولائی سے اضافہ ہونے کی اطلاعات پر پٹرول پمپس کو پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی ایڈوانس رقم لینے کے باوجود بند کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن