نواز شریف اگلے مہینے کے آخر میں اپنا بیانیہ بدل لیں گے، شیخ رشید
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)شیخ رشید نے کہا کہ اس حکومت کو کسی نے پانچ ڈالر بھی دئیے ہیں؟۔میرا بجلی کا بل 1 لاکھ 68 ہزار آیا ہے ، نواز شریف اگلے مہینے کے آخر میں اپنا بیانیہ بدل لے گا۔ حکومت عوام کوبجلی کہ ننگی تاروں پر لٹکانے آئی ہے ۔