فرمودہ اقبال
وجدان اس حقیقت الحقائق کے ابدی اورباطنی پہلوپرنظررکھتاہے۔اسکے برعکس تھل اس کے خارجی اورعارضی پہلوکومدنظررکھتی ہے۔اس کے باوجودیہ دونوں ایک ہی حقیقت کی رویت کے طالب ہوتے ہیں۔برگسان درست کہتاہے کہ وجدان توصرف عقل کی ترقی یافتہ شکل ہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ’’علم اورمذہبی واردات ومشاہدات‘‘سے اقتباس)