بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود ‘ فیصل جاوید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے آزادی مارچ کے حوالے سے تھانہ آبپارہ میں درج 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور فیصل جاوید کی درخواست بریت پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔