• news

پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد  کرنے کیلئے 8 جولائی کو طلب 

 لاہور(خبرنگار)جج اینٹی کرپشن کورٹ ارشد علی بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ پر سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی،عدالت نے پرویز الٰہی و دیگر ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن