• news

سابقہ اہلیہ کیساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ہوم سیکرٹری پنجاب، ایس ایچ او کو نوٹس، 5 ستمبر کو طلب

 لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے ہوم سیکرٹری پنجاب کیخلاف سابقہ اہلیہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایچ او جنوبی چھائونی اور ہوم سیکرٹری پنجاب کو  5 ستمبر کا نوٹس جاری کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن