• news

 خاور مانیکا تشدد کیس، گرفتار وکیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر درج مقدمے میں گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن