• news

قصور میں 10 سالہ بچے سے زیادتی 

قصور (نمائندہ نوائے وقت) سرحدی علاقہ تاتری کے جھگے میں اوباش نوجوان نے دس سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ اوباش امریز نامی نوجوان کے خلاف پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن