• news

کوئٹہ میں دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ کے علاقے کلی ابراہیم زئی میں دستی بم کے حملے میں سات افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن