احتساب عدالت: ملزموں کی بریت کی درخواستوں پر کارروائی نہ ہوسکی
لاہور(خبرنگار) احتساب عدالت لاہور میں سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف چنیوٹ مائینز ریفرنس کی سماعت ہوئی،سپریم کورٹ کے احکامات کے باعث ملزموں کی بریت کی درخواستوں پر کارروائی نہ ہوسکی ،عدالت نے سماعت 10جولائی تک ملتوی کردی۔