• news

فیروز والہ : تشدد زدہ نعش برآمد

 فیروزوالہ( نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی ابادی لیبرکالونی سے تشدد زدہ55سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد‘ ‘ نامعلوم شخص کے سر کے عقبی حصہ میں زخم پایاگیا ہے۔ ہلاکت کے اصل حقائق کیا ہے۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن