• news

 ناقص کارکردگی‘ سری لنکن ہیڈ کوچ مستعفی

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلورووڈ مستعفی ہو گئے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کرس سلورووڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، وہ ذاتی وجوہات کے باعث مستعفی ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن