بلاول سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات، بجٹ منظوری پر اظہار تشکر
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری سے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے پی پی پی کے چیئرمین سے پارلیمنٹ ہاؤس میں واقع ان کے دفترمیں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے بجٹ کی منظوری پر اظہار تشکر کیا۔