• news

ڈاکوئوں کا ٹرانسفارمراتارنے پرسکول چوکیدارکی مذمت

فیروزوالا(نامہ نگار)تھانہ صدر کی آبادی گھٹیاں کے قریب مسلح ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر دن دیہاڑے اتار کر لے گئے۔ گونگے بہرے بچوں کے سکول کے چوکیدا ر محمد کلیم نے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش پر چوکیدار کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور لہولہان کرکے پھینک دیا۔

ای پیپر-دی نیشن