• news

ڈاکوؤں نے شہری سے ہزاروں روپے چھین لئے

بڑاگھر (نامہ نگار ) بچیکی چوکی سے چند گز کے فاصلے پر بچیکی بڑا گھر بائی پاس نزد نجی شادی ہال کے قریب 3 موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 9 چک کے رہائشی محمد صدیق سے مبینہ طور پر 40000 روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن