• news

اقبال ٹاؤن، سلنڈر دھماکہ میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق زخمیوں اور میت کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے‘ واقعہ کی انکوائری شروع کر دی گئی۔
  

ای پیپر-دی نیشن