• news

مرکزی انجمن تاجران الہ آباد کا اجلاس،بجلی بلوں میں ٹیکسز کی مذمت

الہ آباد /ٹھینگ موڑ (نمائندہ نوائے وقت) مرکزی انجمن تاجران الہ آبادکے عہدیداروں سمیت تمام شہری تنظیموں کے رہنماؤں کااجلاس زیر صدارت صدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری منیر احمد بشیر کلاتھ ہاؤس پر ہوا جس میں پنجاب بھرمیں بجلی کے بلوں میں بے جاٹیکسز اور 2سو یونٹ پر 6ماہ تک اوور ریٹس کے خلاف یکم جولائی کو شٹرڈاؤن ہڑتال میں شامل ہونے کامتفقہ طورپرفیصلہ کیاگیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن