• news

سعودی طلبا کی سائنسی ٹیم کی بین الاقوامی ڈرون مقابلے میں پہلی پوزیشن

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی کنگ فہد یونیورسٹی آف پیٹرولیم اینڈ منرلز کی ٹیم نے بین الاقوامی بغیر پائلٹ ہوائی گاڑیوں کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ یہ مقابلہ امریکی شہر میری لینڈ میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر کی مختلف یونیورسٹیوں کی 70 طلبا کی ٹیموں نے حصہ لیا اور سعودی ٹیم باقی تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن