• news

مرغی کاگوشت 4روپے کلو مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے 396روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے 273 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن