• news

 شرقپورمیں ملزم نے فائرنگ کرکے ہم زلف کو قتل‘سالی کوزخمی کردیا

شیخوپورہ‘فیروزوالہ‘شرقپور(نمائندہ نوائے وقت‘نامہ نگار خصوصی‘ نامہ نگاران)روٹھی بیوی کو منانے آئے شخص عبدالسجاد نے سالی شازیہ اجمل کو فائرنگ کر کے زخمی جبکہ اس کے خاوند محمد اجمل کو قتل کر دیا‘ شرقپور بھٹی ٹاؤن کی رہائشی خاتون شازیہ اجمل کے گھر میں گھریلوں تنازعہ پر فائرنگ ہم زلف اپنی ناراض بیوی کو منانے آیا لیکن وہ نہ مانی جس پر توں تکرار ہوگئی مشتعل ہم زلف نے فائرنگ کرکے اپنی سالی شازیہ اجمل کو زخمی کردیا جبکہ سانڈوں پر سیدھی فائرنگ کرکے اجمل کو شدید زخمی کر دیا اجمل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاںبحق ہو گیا زخمی  ہسپتال منتقل ۔

ای پیپر-دی نیشن