• news

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا فضل الرحمن  سے ایک دو روز میں ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد(نیٹ نیوز) تحریک انصاف  کی مذاکراتی کمیٹی نے جمعیت علما  اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے ایک دو روز میں ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے کہا ہے مولانا فضل الرحمان سے کمیٹی تمام اراکین کے وفد کے ساتھ ملاقات کرے۔

ای پیپر-دی نیشن