• news

مون سون کی پہلی بارش نے واسا کے دعوؤں کی قلعی کھول دی:ضیاء الدین انصاری 

لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء  الدین انصاری ایڈووکیٹ  نے کہا ہے کہ واسا کے بلوں میں بے تحاشا اضافہ اور کارکردگی صفر ہے۔مون سون کی پہلی بارش نے ہی واسا کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ شہر کی معروف شاہرائیں اور نشیبی شہری علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرتے نظر آئے۔انہوں نے کہا کہ ادارے اورانتظامیہ فوٹو سیشن کی بجائے عملی طور پرنکاسی آب کیلئے کام کریں۔ 

ای پیپر-دی نیشن