• news

9 قمار باز گرفتار ،داؤ پر لگی  رقم برآمد

لاہور(نامہ نگار)ساندہ پولیس نے تاش پر سٹے بازی کرنے والے 9 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے داؤ پر لگی 55 ہزار 4 سو روپے رقم اور تاش کی گڈی برآمد کر لی گئی ہے۔ملزمان کو خفیہ اطلاع پر جواء کھیلتے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان میں نعیم، اصغر، ناصر وغیرہ شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن