• news

مولانا فضل الرحمن جعلی حکومت کیخلاف  تحریک کا اعلان کریں،بیرسٹر سیف 

 پشاور (این این آئی)مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو جعلی حکومت کیخلاف تحریک کا اعلان کرنا چاہیے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ موجودہ الیکشن کمیشن کی موجودگی میں شفاف الیکشن کا انعقاد ناممکن ہے، پہلے الیکشن کے لیے سازگار ماحول بنانا ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن