• news

پیرس میں چھوٹا طیارہ موٹر وے  پر گر کرتباہ، 3افراد ہلاک

   پیرس(آئی این پی ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چھوٹا طیارہ موٹر وے پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں سیاح ہلاک ہوگئے ۔  پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ پریس میں شام 4 بجے کے قریب کولیجئین کے مقام پر اے 4 موٹروے پر ایک چھوٹے طیارے کے گرنے کی اطلاع ملی۔

ای پیپر-دی نیشن