• news

یونان میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ایتھنز(این این آئی) مقبو مہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف یونان کے دارلحکومت اتھینز میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے یونانی پالیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے میں یونان میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن