• news

فرمودہ اقبال

ذاتی محنت کے بغیر جو کچھ بھی حاصل ہو، وہ سوال کی ذیل میں آتا ہے، ایک امیر آدمی کا بیٹا جو باپ کی کمائی ہوئی دولت کو ورثہ میں پاتا ہے۔ ایک سوالی (مانگنے والا) ہے۔ ہی حیثیت ہر اس شخص کی ہے جو دوسرے کے خیالات سوچتا (اپناتا) ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن