یو ای ٹی لاہور کے چائنا سٹڈی سنٹر کے زیراہتمام دو کتابوں کی اشاعت
لاہور(لیڈی رپورٹر ) یو ای ٹی لاہور کے چائنا اسٹڈی سنٹر نے دو کتابوں ''بیونڈ سلک روٹس: سی پیک کے مستقبل اور انکے مختلف اثرات'' اور ''فوربڈن سٹی آنریولڈ: پاکستانیوں کے چین میں رہائش اور نئے راستوں کا بیان'' ہے کی اشاعت کی ہے۔ تقریب کا اہتمام ڈائریکٹر چائنا اسٹڈی سنٹراور کتابوں کی ایڈیٹر ڈاکٹر مہوش ریاض نے کیا۔