• news

اوپن مارکیٹ میں ڈالر8 پیسے سستا تولہ سونا کے نرخ برقرار

کراچی (کامرس رپورٹر)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ41ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 2لاکھ7ہزار47روپے پر بدستور برقرار رہی  انٹربنک میں منگل کو روپے ڈالر کی قدر278.60 روپے پر جا پہنچی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن