• news

چیئرمین این ایچ اے ارشد مجید عہدے سے فارغ، شہریار سلطان کی تعیناتی

 اسلام آباد (آئی این پی ) چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے )ارشد مجید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔  ارشد مجید کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے  ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ شہریار سلطان کا تبادلہ کرتے ہوئے ارشد مجید کی جگہ چیئرمین این ایچ اے تعینات کردیا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن