• news

غربت سے تنگ خاتون 3 بچوں، نواسے سمیت نہر میں کود گئی، بچا لیا گیا 

فیروزوالہ (نامہ نگار) ساندہ لاہور کی رہائشی 50 سالہ  شازیہ نے گھریلو حالات اور غربت سے تنگ آ کر اپنے تین بچوں 10 سالہ بیٹی طیبہ، آٹھ سالہ بیٹا طیب اور تین سالہ طلحہ نواسہ سمیت شیخوپورہ کی حدود میں  واقع خان پور نہر میں کود گئی اور خود کشی کی کوشش کی جہاں اتفاقاً  پٹرولنگ پولیس کے جوانوں نے  نہر میں چھلانگیں لگا دیں اور چاروں افراد کو بچا لیا۔

ای پیپر-دی نیشن