• news

اقوام متحدہ میں روس نے طالبان پر پابندیاں ختم کرنے کا اشارہ دے دیا 

نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) اقوام متحدہ میں روس نے طالبان  پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اشارہ دے دیا۔ روسی مندوب نے کہا کہ دنیا پسند کرے یا نہ کرے طالبان افغانستان کو چلا رہے ہیں۔ طالبان کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، طالبان درحقیقت افغانستان کے حکمران ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن