• news

 اختیارات سے تجاوز کرنے پر ڈی ایس پی ڈسکہ معطل 

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا بڑا ایکشن ‘ آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی ڈسکہ سادات علی کو اختیارات سے تجاوز اور ناقص کارکردگی کی بناء پر معطل کر کے سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن