علیم خان کی کامیابی روکنے کیلئے عذرداری ‘ریکارڈ فراہمی کے لئے الیکشن کمشن کو یکم اگست تک مہلت
لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل نے این اے117 لاہور سے علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کیلئے انتخابی عذرداری پر سماعت کا فیصلہ جاری کردیا ،عدالت نے ریکارڈ پیش کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کے وکیل کویکم اگست تک مہلت دیدی۔