• news

ہائیکورٹ‘جیل ٹرائل کیخلاف اعجاز چوہدری کی درخواست پر جسٹس علی ضیاء    باجوہ  نے کیس سننے سے معذرت کرلی 

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جیل ٹرائل کے خلاف سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواست پر سماعت کی ،بینچ کے رکن جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کیس سننے سے معذرت کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ میں پہلے ہی 9 مئی کے کیس سننے سے معذرت کر چکا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن