• news

 اداکارہ کو پیسے دینے کا کیس سابق صدر ٹرمپ کی سزا معطل 

واشنگٹن (آئی این  پی  ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سپریم کورٹ کے بعد ایک اور عدالت سے ریلیف مل گیا۔  امریکی عدالت نے اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے رقم دینے کے کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا 18 ستمبر تک ملتوی کر دی، سابق امریکی صدر کیخلاف ہش منی کیس میں جج نے 11 جولائی کو سنائے جانے والے فیصلے کو ملتوی کیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن