• news

سید والا: مقدمہ بازی پر نوجوان قتل، ایک حملہ آور بھی مارا گیا

سید والا (نامہ نگار) مقدمہ بازی پر فائرنگ سے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کدلتھی میں مقدمہ بازی پر پانچ مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان مبشر کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے دوران ملزمان پارٹی کا اپنا بھی ایک ساتھی محمد آصف ہلاک ہو گیا۔  سید والا پولیس نے 5 ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن